علامہ اقبال ولادت پاکستان شاعر ایکنا یوم

علامہ اقبال ولادت پاکستان شاعر ایکنا یوم

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مفکر پاکستان، حکیم الامت، عظیم مصلح ،شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ جو 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے، کا 139 واں یوم ولادت کل ملک بھر میں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3501870    تاریخ اشاعت : 2016/11/08